عَسَس با دُزد شد دمساز و ما با ہر دو بیگانہ
بہ شب از دزد باشد وحشت و روز از عسس ما را
پاسبانوں (چوکیداروں) نے چوروں کے ساتھ
یارانہ گانٹھ لیا ہے اور ہم ان دونوں سے
بیگانہ ہمارے لیے رات کے وقت چوروں سے
ڈر خوف ہے اور دن کے وقت پاسبانوں سے
معلیٰ
بہ شب از دزد باشد وحشت و روز از عسس ما را
پاسبانوں (چوکیداروں) نے چوروں کے ساتھ
یارانہ گانٹھ لیا ہے اور ہم ان دونوں سے
بیگانہ ہمارے لیے رات کے وقت چوروں سے
ڈر خوف ہے اور دن کے وقت پاسبانوں سے