’’غور سے سُن تو رضاؔ کعبہ سے آتی ہے صدا‘‘

حجِّ مبرور کا اب ہو گیا ارماں پورا

جاؤ تسکیں دِہِ دل گنبدِ خضرا دیکھو

’’میری آنکھوں سے میرے پیارے کا روضہ دیکھو‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated