فضا اُداس ہے شبیرؑ کے پسینے پر

غم حسینؑ ہے اک قرض میرے جینے پر

اے کر بلا کی زمیں تو ہی میری جنت ہے

لہو گرا ہے محمد کا تیرے سینے پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated