فغانِ خادمِ ناشاد سُن لیں

جفا و جور کی رُوداد سُن لیں

ہے اُمت آپ کی کرب و بلا میں

کریں امداد اب فریاد سُن لیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated