’’قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نوٗر کے‘‘

ظلمتِ مرقد میں روشن ہوں گے بُقعے نوٗر کے

زیرِ لب جاری رہے مدحت رسول اللہ کی

’’جلوہ فرما ہو گی جب طلعت رسول اللہ کی‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated