قرآن ہے کتاب، عمل اُسوۂ نبی ﷺ

انساں کی مشکلات کا حل اُسوۂ نبی ﷺ

قرآں کی روشنی میں عمل کس طرح سے ہو

اس کا جواب صرف اَٹل، اُسوۂ نبی ﷺ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated