قسمت نے کسی دن جو پہنچایا مدینے میں

ہر نعت سناؤں گا سرکار کو رو رو کر

دکھلائیں گے جلووں کو وہ اپنے فداؔ ہر دم

آنکھوں میں سمیٹوں گا انوار کو رو رو کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated