قطرے قطرے میں دوا ہے موجزن

باخدا جوئے شفا ہے موجزن

جانب طیبہ چلو اے مفلسو!

قلزم جود و سخا ہے موجزن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated