’’لا وربِّ العرش جس کو جو مِلا اُن سے مِلا‘‘

نعمتوں کے با خدا قاسم ہیں پیارے مصطفا

ہے ہر اک انسان کو حاجت رسول اللہ کی

’’بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated