لوگوں کے مشورے پہ یہ داؤ نہیں قبول

بیرونی طاقتوں کا دباؤ نہیں قبول

یہ عشق ہے ، نکاح کی تقریب تو نہیں

کیسے کہوں قبول ہے ؟ جاؤ ، نہیں قبول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated