لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم
لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم نہیں
قصہ کرے بیان تو قصہ دکھائی دے
اندر کی آنکھ سے بھی کبھی اس کی سمت دیکھ
وہ شخص رو رہا ہے جو ہنستا دکھائی دے
معلیٰ
لہجہ حسین شخص کا منظر سے کم نہیں
قصہ کرے بیان تو قصہ دکھائی دے
اندر کی آنکھ سے بھی کبھی اس کی سمت دیکھ
وہ شخص رو رہا ہے جو ہنستا دکھائی دے