ماہِ رمضاں کی پاک راتوں میں

دیکھئے اتفاق راتوں میں

میری، اُس کی دعائیں ایک سی تھیں

جُفت ہونے کی طاق راتوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated