ما راست داغِ مہرِ تو بر سینہ یادگار
رفتی ولے ز دل نرود یادگارِ تو
ہمارے لیے، سینے پر لگا تیری محبت کا داغ یادگار ہے
تُو تو چلا گیا لیکن دل سے تیری یادگار نہیں جاتی
(سینے پر لگے داغ مستقل تیری یاد دلاتے ہیں۔)
معلیٰ