’’محبت تمہاری ہے ایمان کی جاں ‘‘

نہیں جس کے دل میں وہ کیا ہو مسلماں

جو مٹ جائے اُن پر وہی با وفا ہے

’’اگر یہ نہیں ہے تو ایماں ہَوا ہے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated