محبت میرے دِل میں مصطفیٰ کی

مرے سر پر سدا رحمت خدا کی

درِ سرکار کا دربان ہے تُو

ہے خوش بختی ظفرؔ تجھ سے گدا کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated