محبت کرنے والے دو دلوں نے

محبت سے کنارہ کر لیا ہے

خوش نہیں رہ سکیں گے ہم دونوں

بڑوں نے استخارہ کر لیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated