محبت کی خدا نے ابتدا کی، محبت آپ سے بے انتہا کی
محبت منفرد، ممتاز یکتا، خدائے مصطفیٰ سے مصطفیٰ کی
خدا نے عرش پر اُن کو بلایا جو ناممکن تھا ممکن کر دکھایا
درود اُن کو سلام اُن کو سُنایا، بڑھائی شان اور عزت عطا کی
معلیٰ