مدحـــــتِ ختمِ رسل اور زبانِ بســــــملؔ
اک گـــــناہ گار کی یہ حوصلہ افـزائی ہے
ایسا عاصی نہ ملے جس کا ٹھکانہ بسملؔ
اُس نے دامنِ محمد میں جگہ پائی ہے
معلیٰ
اک گـــــناہ گار کی یہ حوصلہ افـزائی ہے
ایسا عاصی نہ ملے جس کا ٹھکانہ بسملؔ
اُس نے دامنِ محمد میں جگہ پائی ہے