مرا محبوب، محبوبِ زماں ہے

وہی تو رونقِ کون و مکاں ہے

جبیں میری ہے اُن کا آستاں ہے

بحمد اللہ حضوری کا سماں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated