مری آنکھوں کا نُور صلِ علیٰ

مری جاں کا سرُور صلِ علیٰ

دل کی بستی میں جلوہ فرما ہیں

مرے آقا حضور صلِ علیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated