مری سرکار ہیں دل کش دل آراء

سبھی عشاق کی آنکھوں کا تارا

نہیں اب ہجر میں ہوتا گزارا

جھلک بس خواب میں ہی اک خدارا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated