مری سرکار ہیں شیریں سُخن معجز بیاں بھی
مری سرکار کے سب معجزے واضح عیاں بھی
کبھی مُٹھی میں کنکر خودبخود ہیں بول اُٹھتے
کبھی منبر کی چوبِ خشک کرتی ہے فغاں بھی
معلیٰ
 
			مری سرکار کے سب معجزے واضح عیاں بھی
کبھی مُٹھی میں کنکر خودبخود ہیں بول اُٹھتے
کبھی منبر کی چوبِ خشک کرتی ہے فغاں بھی