اردوئے معلیٰ

Search

مرے دل کی صدا، حبیبِ خدا

روح و جاں کی ندا، حبیبِ خدا

مرے ماں باپ بھائی اور بچے

آپ ہی پر فِدا حبیبِ خدا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ