مرے دل میں مری سرکار کی بس یاد بستی ہے

قلوبِ عاشقاں پر آپ کی رحمت برستی ہے

زمانے فیض یاب اُن سے، کرم اُن کا جہانوں پر

خدا کی بھی ہے جو ممدوح، مرے آقا کی ہستی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated