مسجد چہ روم چندیں، آخر چہ نماز است ایں
رُویم بہ سوئے قبلہ، دل جانبِ ابرویت
میں مسجد کی طرف بار بار کیا جاؤں
آخر یہ کونسی نماز ہے کہ میرا چہرہ تو
قبلے کی طرف ہے اور دل تیرے ابروؤں کی جانب
معلیٰ
رُویم بہ سوئے قبلہ، دل جانبِ ابرویت
میں مسجد کی طرف بار بار کیا جاؤں
آخر یہ کونسی نماز ہے کہ میرا چہرہ تو
قبلے کی طرف ہے اور دل تیرے ابروؤں کی جانب