مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin