موسم کے سب رنگ

موسم کے سب رنگ
آقا ہی کے دم سے ہیں
زندگیوں کے ڈھنگ