میرے آقا نے کیا نعت نگاروں پہ کرم

کوئی بوصیری کوئی سعدیٔ شیراز ہوا

منتظر میں بھی ہوں طیبہ سے ملے یہ پیغام

زُمْرَۂ نعت نگاراں میں تُو ممتاز ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated