میں آپ کے در کا ہوں گداگر شہِ والا

ہیں آپ عطاؤں کے سمندر شہِ والا

دیتے ہیں حیات آپ نئی مُردہ دلوں کو

دُکھیاروں کے ہیں آپ مبشر شہِ والا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated