میں حمد و نعت کے اشعار با صدق و صفا لکھوں

میں لکھوں اللہ جل شانہٗ، صل علیٰ لکھوں

حبیبِ کبریا اُن کو میں محبوبِ خدا لکھوں

ظفرؔ خود کو درِ سرکار کا ادنیٰ گدا لکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated