’’میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھا نے جاؤں ‘‘
’’میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھانے جاؤں ‘‘
بجز تیرے صدقہ کہاں سے میں پاؤں
ترا نام آقا پکارا کروں میں
’’ ترے در سے اپنا گذارا کروں میں ‘‘
معلیٰ
’’میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھانے جاؤں ‘‘
بجز تیرے صدقہ کہاں سے میں پاؤں
ترا نام آقا پکارا کروں میں
’’ ترے در سے اپنا گذارا کروں میں ‘‘