نظر کو نور کی اک سلسبیل ملتی ہے

دلوں کو چین بھی ملتا ہے سبز گنبد سے

دعا کرو کہ یہی نور روح میں بس جائے

قبولیت ہو مقدم اَجل کی آمد سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated