نم دیدہ دعاؤں میں اثر کیوں نہیں آتا ؟
تُو عرشِ تغافل سے اُتر کیوں نہیں آتا؟
میں آپ کے پَیروں میں پڑا سوچ رہا ہوں
میں آپ کی آنکھوں کو نظر کیوں نہیں آتا؟
اب شام ہوئی جاتی ہے اور شام بھی گہری
اے صبح کے بھولے ہوئے! گھر کیوں نہیں آتا؟
معلیٰ
تُو عرشِ تغافل سے اُتر کیوں نہیں آتا؟
میں آپ کے پَیروں میں پڑا سوچ رہا ہوں
میں آپ کی آنکھوں کو نظر کیوں نہیں آتا؟
اب شام ہوئی جاتی ہے اور شام بھی گہری
اے صبح کے بھولے ہوئے! گھر کیوں نہیں آتا؟