نہ پوچھئیے کہ یہ لہجہ کہاں کا حصہ ہے

کھری زبان مرے جسم و جاں کا حصہ ہے

لہو کی بوند ہر اک لفظ کو عطا دل کی

بقیہ سب مری طبعِ رواں کا حصہ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated