نیست جز محرابِ ابروئے تو دل را قبلہ اے
گر امامِ کعبہ و گر راہبِ بُتخانہ ایم
تیرے ابروؤں کی محراب کے سوا ہمارے دل کا
کوئی اور قبلہ نہیں ہے، چاہے ہم امامِ کعبہ ہیں
اور چاہے ہم بُتخانے کے کوئی پیشوا ہیں
معلیٰ
گر امامِ کعبہ و گر راہبِ بُتخانہ ایم
تیرے ابروؤں کی محراب کے سوا ہمارے دل کا
کوئی اور قبلہ نہیں ہے، چاہے ہم امامِ کعبہ ہیں
اور چاہے ہم بُتخانے کے کوئی پیشوا ہیں