وہ بات بات میں طیبہ کی گفتگو کرنا

مدینے جانے کی ہر روز آرزو کرنا

سجا کے صورتِ خیر الانام چہرے پر

بہت ضروری ہے سیرت کو خوب رو کرنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated