’’پیا ہے جامِ محبت جو آپ نے نوریؔ ‘‘

اُسی کی طاری رہے جان و دل میں مخموٗری

ہو جس سے پیدا سروٗر و بہار آنکھوں میں

’’رہے ہمیشہ اُسی کا خمار آنکھوں میں ‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated