چار حرفوں کی یہ ابجد حمد بھی ھے نعت بھی

صاحبو!اسمِ محمد حمد بھی ھے نعت بھی

ربِ کعبہ کی قسم ، یہ مسئلہ ہے عشق کا

بات یہ ہے ذکرِ احمد ، حمد بھی ہے نعت بھی

تُو ثنائے مُصطفیٰ کی کیفیت پر غور کر

اِس کی تو کوئی نہیں حد ، حمد بھی ہے نعت بھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated