چلو شہر نبی کی سمت سب عشاق چلتے ہیں

مرے آقا کے قدموں میں جو گرتے ہیں سنبھلتے ہیں

ولی، مجذوب واں پر عشق کے پیکر میں ڈھلتے ہیں

ظفرؔ سے بے سہاروں کے مقدر واں بدلتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated