کرم مجھ بندۂ مسکیں پہ آقا

کرم مجھ غم زدہ غمگیں پہ آقا

ظفرؔ پر یک نگاہے لطف گاہے

کرم کم کوش، کوتاہ بیں پہ آقا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated