کروں ذکر اُن کی عظمت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
بھروں دم اُن کی چاہت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
کروں دعویٰ محبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
میں اُن سے اپنی نسبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
معلیٰ
بھروں دم اُن کی چاہت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
کروں دعویٰ محبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
میں اُن سے اپنی نسبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے