کسی کو مال و دولت سے نوازا

کسی کو جاہ و حشمت سے نوازا

مری سرکار کا احساں ہے مُجھ پر

مجھے اپنی محبت سے نوازا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated