کیا مجھ سے واعظ نے ذکرِ مدینہ

تڑپنے لگا صدق جذبوں سے سینہ

فداؔ پہ نوازش جو سرکار کر دیں

کنارے پہ ہو زندگی کا سفینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated