’’کیسا تاریک دنیا کو چمکا دیا‘‘

ظلمتیں دور کیں نور برسا دیا

شرک دنیا سے کیسا مٹا کر چلے

’’سارے عالم میں کیسی ضیا کر چلے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated