’’گردشِ دور نے پامال کیا مجھ کو حضور‘‘

غم و آلام سے میں ہو گیا آقا رنجور

گنبدِ سبز دکھاؤ تو بہت اچھا ہو

’’اپنے قدموں میں سلاؤ تو بہت اچھا ہو‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated