’’گردشِ دور یا نبی ویران دل کو کر گئی‘‘
یورشِ کرب و ابتلا حیران دل کو کر گئی
شاہِ مدینہ لیں خبر اب مجھ پہ وقت سخت ہے
’’تاب نہ مجھ میں اب رہی دل میرا لخت لخت ہے‘‘
معلیٰ
یورشِ کرب و ابتلا حیران دل کو کر گئی
شاہِ مدینہ لیں خبر اب مجھ پہ وقت سخت ہے
’’تاب نہ مجھ میں اب رہی دل میرا لخت لخت ہے‘‘