گریزاں مُجھ سے دردِ لادوا ہے

کہ سر پر دستِ شفقت آپ کا ہے

تھی جن کی پشت پر مہرِ نبوت

مرے سینے پہ اُن کا نقشِ پا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated