گل بداماں نہ سہی چاک گریباں ہی سہی

نورِ ایماں نہ سہی ظلمتِ عصیاں ہی سہی

ہائے محرومیٔ جاوید کو یہ بھی تو نہیں

زندگی خواب سہی خوابِ پریشاں ہی سہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated