’’ گونج گونج اُٹھّے ہیں نغماتِ رضاؔ سے بوستاں ‘‘

لہلہا اُٹّھے ہیں جن سے سنیت کے گلستاں

وجد میں مصروٗف ہر سوٗ لالہ و گل زار ہے

’’ کیوں نہ ہو کس پھول کی مدحت میں وا منقار ہے ‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated