گُلوں میں رنگ، خوشبو تازگی ہے

دِلوں میں عشق ہے، وارفتگی ہے

مری سرکار کی آمد ہے سُن لو

درُودوں کی فضا میں نغمگی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated